جو لوگ اپنی کہی باتیں بھُول جاتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

جو لوگ اپنی کہی باتیں بھُول جاتے ہیں
وہ لوگ کِسی کو کیا یاد رکھ پائیں گے؟

Rate it:
Views: 129
19 Sep, 2024