جو لوگوں سے کی سفاکیاں انکا حساب دینا ہے

Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindi

جو لوگوں سے کی سفاکیاں انکا حساب دینا ہے
کبھی تو اسے بھی اپنے گناہوں کا حساب دینا ہے

عجب دن ہے اب کے گزرتے ہی نیہں ماہ و سا ل
اسے تو میرے ہر لمحے کا حساب دینا ہیں

Rate it:
Views: 495
03 Jan, 2013