Add Poetry

جو مانگنا ہے مانگلے اپنے پروردگار سے

Poet: محمد ہاشم اعظمی By: Mohd Hashim Azmi, AZAMGARH

جو مانگنا ہے مانگلے اپنے پروردگار سے
سبکی جھولی بھرتی ہے اُسی کے دربار سے

اے موت تيرا شکريە کيسے اداکروں ميں
تو نے ملايا مجهکو ميرے پروردگار سے

تم روٹھے ھی سھی فقط سامنے آجایا کرو
دل کو سکوں ملتا ہے تیرے دیدار سے
تو کب گھر آیگا اے پردیس جانے والے
ماں بیمار ھوگی ْھے تیرے انتظار سے

اک مدت سےیہی آس لگاے بیٹھا ھوں
نی زندگی ملے گی تیرے پیار سے

رب نے فرما دیا صاف یہ قرآن میں
کوﺉ بھی بچ نہ پایگا موت کے وار سے

اے محبوب اتنی پیاسی نظروں سےہمکونہ دیکھ
کھیں قتل نہ ھو جاے تیری آنکھیوں کے وار سے

ھرایک منزل تیرا قدم چومےگی ھاشم بس
تو ملالے اپنی رفتار کو وقت کے رفتار سے

Rate it:
Views: 330
10 Jan, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets