جو ہمارا درد سمجھے

Poet: UA By: UA, Lahore

جو ہمارا درد سمجھے، جو ہمیں سنبھالے
کرنا ہے ہمیں اپنا آپ اس کے حوالے

Rate it:
Views: 467
20 Jun, 2017