جو ہمیں آتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ اپنی کہتے جائیں
ہم اپنی کرتے جائیں
آپ وہ ہی کہتے ہیں
جو آپ کو پتہ ہے
ہم وہی کرتے ہیں
جو ہمیں آتا ہے

Rate it:
Views: 371
09 Sep, 2013