جو ہو سکے تو

Poet: UA By: UA, Lahore

جو ہو سکے تو ایک کام کرنا
کوئی سوغات میرے نام کرنا

کسی غزل کا ایک مصرعہ
کسی تحریر کا کوئی ٹکڑا

کسی بھی پہر کا کوئی لمحہ
جو ہو سکے تو مجھے دان کرنا

کوئی سوغات میرے نام کرنا
جو ہو سکے تو ایک کام کرنا

Rate it:
Views: 517
26 May, 2009