جواب

Poet: سہیل احمد مغل By: Sohail Ahmad Mughal, Lahore

عمر تو خالق نے فرعون کو بھی عطا کی
پر اس کا جو حشر ہوا زمانہ جانتا ہے

Rate it:
Views: 414
11 Apr, 2016