Add Poetry

جولوگ زیادہ بخیل ہوتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جو لوگ زیادہ بخیل ہوتے ہیں
ایکدن وہ ضرورذلیل ہوتےہیں

سچ کالوگ ساتھ نہیں دیتے
جھوٹے کہ بڑے وکیل ہوتےہیں

جہاں شیاطین کی بھرمار ہو
وہاں پارسالوگ قلیل ہوتےہیں

جن کی سیرت اچھی ہوتی ہے
وہی حسین وجمیل ہوتےہیں

کوئی نہ پڑےاس کی مرضی
ورنہ میرےاشعارنہ طویل ہوتےہیں
 

Rate it:
Views: 467
15 Jan, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets