جو ہر کسی سےپیارکرنےوالاہوتا ہے
اس کی زندگی میں اجالا ہی اجالاہوتا ہے
اسے ہر روز ملنے کے سوا اور ہرکام
کبھی کل تو کبھی پرسوں پہ ٹالاہوتا ہے
آج کل لوگ ایسی جگہ جا کردل لگاتےہیں
جس کا بینک بیلنس دیکھا بھالا ہوتا ہے
زندگی میں نئےچمچےآتےرہتےہیں جب
پرانوں کا منہ میرےہاتھوں کالا ہوتا ہے