جَب کِسی کے ساتھ نہیں ہوتے ہیں
Poet: یو اے By: یو اے, Lahoreجَب کِسی کے ساتھ نہیں ہوتے ہیں
بَس اُسی کے ساتھ ہوتے ہیں
یہ دِیوانے لوگ
جِسے دِل میں بسائے ہوتے ہیں
More General Poetry
جَب کِسی کے ساتھ نہیں ہوتے ہیں
بَس اُسی کے ساتھ ہوتے ہیں
یہ دِیوانے لوگ
جِسے دِل میں بسائے ہوتے ہیں