جِس طرح آپ نے پکارا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

جِس طرح آپ نے پکارا ہے
آپ کو بھی پکارا جائیگا
جِس طرح آپ نے للکارا ہے
آپ کو بھی للکارا جائیگا

یاد رکھنا مقابِل آپ ہیں
تو مدّ مقابِل ہم بھی ہیں
جس طرح آپ نے اتارا ہے
لشکر ہمارا بھی اتارا جائیگا

جِس طرح آپ نے پکارا ہے
آپ کو بھی پکارا جائیگا
جِس طرح آپ نے للکارا ہے
آپ کو بھی للکارا جائیگا
 

Rate it:
Views: 494
26 Apr, 2019