جِس نے پایا کبھی کمال نہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

جِس نے پایا کبھی کمال نہیں
اُس کو اندیشہءِ زوال نہیں

جو تیرے گمان سے گزرتا ہے
مہرباں وہ میرا خیال نہیں

Rate it:
Views: 288
26 Jul, 2022