جِس کی نظر کو یار کا دیدار ہو جائے

Poet: UA By: UA, Lahore

جِس کی نظر کو یار کا دیدار ہو جائے
وہ اپنی نِگاہ رخِ یار سے کیونکر ہٹا پائے

Rate it:
Views: 526
01 Jun, 2020