جِس کے لئے اپنا دِل مارنا پڑتا ہے
Poet: یو اے By: یو اے, Lahoreجِس کے لئے اپنا دِل مارنا پڑتا ہے
 جِس کے لئے خود کو ہارنا پڑتا پے
 ہزار اِنکار کے باوجود بھی
 زندگی میں کبھی کوئی ایسا
 آ ہی جایا کرتا ہے
 جِس کے لئے اپنا دِل مارنا پڑتا ہے
 جِس کے لئے خود کو ہارنا پڑتا ہے
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 