جِسے تم نے اپنے لئے موزوں نہیں جانا

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ جو تمہارے لئے
ہمیشہ سے موزوں رہا
اسے ہی تم نے
اپنے لئے موزوں نہیں جانا
اب اسے کھو کر
کیوں پچھتا رہے ہو
جِسے تم نے اپنے لئے
موزوں نہیں جانا

Rate it:
Views: 384
09 Jan, 2020