جِھلمِلاتی رہتی ہیں پتلِیوں کی سرحدیں

Poet: UA By: UA, Lahore

جِھلمِلاتی رہتی ہیں پتلِیوں کی سرحدیں
اشک ٹھہر جاتے ہیں آ کر ہماری آنکھوں میں

Rate it:
Views: 394
30 May, 2019