جڑ میری میرے اپنوں نے کاٹی تھی
Poet: Rizwana aziz By: Rizwana aziz, Karachiاگرچہ شر پہ میری کڑ ی نظر تھی
بھلا دشمن کی مجھے کب فکر تھی
فراست کے میری پہرا تھا یوں ہرسو
مگر پنپتے دشمن سے فہم بے خبر تھی
پھرکچھ جیت کےیوں اعتبار میرا
جڑ میری میرے اپنوں نے کاٹی تھی
More General Poetry






