جگا دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

بند کرو فوراً سارے بیہودہ ’پروگرام‘
رو رہے تھے کب سے انکی جان کو

’اٹھوجاگو پاکستان‘نےدیکھوسچ مچ
کیسےجگا دیا ہے پورے پاکستان کو
 

Rate it:
Views: 366
16 May, 2014