جھوٹا ہوا جو آنکھوں میں سپنا تھا روٹھا وہ مجھ سے جو دوست اپنا تھا سویا نہ میں مارے خوشی کے دوستو کل شب اسے جو مجھ سے ملنا تھا