جہاں دیدہ نہیں ہیں

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

زندگی ہو موت یا ہو آخرت کی بازپرس
کسی بھی معاملہ میں سنجیدہ نہیں ہیں

ہم پھنے خان بنتے ہیں اپنے تئیں مگر
ہے سچ یہی کہ ہم جہاں دیدہ نہیں ہیں

Rate it:
Views: 521
01 Oct, 2013