جہاں محبت سر عام ہوتی ہے
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMجہاں محبت سرعام ہوتی ہے
وہاں ٹریفک بھی جام ہوتی ہے
مرد پہ تو کوئی آنچ نہیں آتی
مگر عورت بیچاری بدنام ہوتی ہے
دور حاضر کی محبت کا سنا ہے
یہ زیادہ تر ناکام ہوتی ہے
جو سب سے محبت کے کرے دعوے
اس کی زیست بے آرام ہوتی ہے
اب کوئی نہیں پوچھتا اصغر کا حال
بڑی اداس میری صبح و شام ہوتی ہے
More General Poetry







