اک کچھ کہہ کر ہار گیا دوجا چپ رہ کر جیت گیا کیسی عجب پہیلی ہے یہ کیسی انوکھی بازی ہے جو ہار کہ بھی نہ مات ہوئی نہ چت ہوئی نہ پات ہوئی جو جیتا سو تو جیتا ہے جو ہارا وہ بھی جیت گیا