جینا تو ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreزندگی کا زہر ہمیں پینا تو ہے
 خوشی ہو یا کہ غم جینا تو ہے
 
 ہونٹوں پہ ہنسی ہو یا ہو آنکھ نم
 دل میں ہو امن یا روح پہ ہو ستم
 
 ہر حال میں اے دوست جینا تو ہے
 سوگ مناتے یا ہنستے گاتے ہوئے
 
 زندگی جیسی بھی ہے جینا تو ہے
 روشنی ہو سحر ہو شام ہو دوپہر ہو
 
 چلیں یا رک جائیں پہر جینا تو ہے
 زندگی کا زہر ہمیں پینا تو ہے
 خوشی ہو یا کہ غم جینا تو ہے
More General Poetry






