جینا مشکل ہے کہ آسان ذرا دیکھ تو لو
لوگ لگتے ہیں پریشان ذرا دیکھ تو لو
جاوید اختر
کی زمین میں
کسی کو کہ رہے ہو حیوان ذرا دیکھ تو لو
ذرا بن جاو انسان ذرا دیکھ تو لو
کسی کو برا کہنا تو کوی کام نہیں
یہ سب سے ہے آسان زرا دیکھ تو لو
کچھ کرنا ہے اگر تو کر کے دکھاو
کرو دنیا کو حیران ذرا دیکھ تو لو
کچھ کرو ایسا کہ اک دنیا دیکھے
بناو پھر سے پاکستان ذرا دیکھ تو لو
کہے جاو گے تم کچھ کر بھی تو دو
کیا کر رہے ہو نعمان ذرا دیکھ تو لو