جینز کی خوبیاں
Poet: Ajaz Hanif Ajiz By: Ajaz Hanif Ajiz, Karachiچلتی ہے یہ سالوں سال دیکھو
پہن کے جینز اس کی چال دیکھو
نہ دھونے کی فکر نہ پھٹنے کا ڈر
خوبیوں سے ہے بھری اس کا کمال دیکھو
ہر موسم جسے پہنتے ہیں لوگ
پتلونوں میں جینز بے مثال دیکھو
چھوٹے بڑے مردو زن کی یکساں پسند
مشرق مغرب جنوب اور شمال دیکھو
خرید کے اسے پچھتایا نہ کو ئی
جس نے بھی خریدا وہ ہے خوشحال دیکھو
گر جا ئے کو ئی چیز جیبوںسےممکن نہیں
جیب میں ڈال کے ڈالر اور ریال دیکھو
More General Poetry






