جینے کی دعا

Poet: By: Waseem, Karachi

جب زندگی درد مسلسل کا شاہکار ہے تو پھر
لوگ کیا سوچ کر جینے کی دعا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 1090
26 Jul, 2008