حاصل حصول کی خاطر جو کروں میں
Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahoreمیں کبھی اپنے لیے کچھ نہیں کرتا
اپنےلیےکرنے کی کبھی عادت نہ ہوئی
حاصل حصول کی خاطر جو کروں میں
غرض ہوگی جناب عبادت نہ ہوئی
More General Poetry
میں کبھی اپنے لیے کچھ نہیں کرتا
اپنےلیےکرنے کی کبھی عادت نہ ہوئی
حاصل حصول کی خاطر جو کروں میں
غرض ہوگی جناب عبادت نہ ہوئی