حاصل کیا ہے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جا نے گا طفل کو ئی کیا چاند کا بڑھنا گھٹنا
کس کو کہتے ہیں ہلال اور مہ کا مل کیا ہے

کیوں نہ ماتم کریں احساس کے مر جانے کا
ان کہی بات بھی کیہ جائیں تو حاصل کیا ہے
 

Rate it:
Views: 555
20 Dec, 2011
More Political Poetry