حاصلِ عشق و محبت

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

حاصلِ عشق و محبت کا الزام دِل توڑنے والوں پر مت لگاؤ
وہ تو پہلے ہی کسی اور کے گھاؤ میں شکستہ دِل نظر آتے ہیں

Rate it:
Views: 347
10 Apr, 2023