حال دل

Poet: Waqas Ahmad By: Waqas Ahmad, Brisbane

 حالِ دل ہم سے کہتا نہیں کوئی
ہم جو کہتےہیں سُنتا نہیں کوئی

ہاں تیرے بعد گلیوں میں دل کی
بھول کے بھی اب آتا نہیں کوئی

مجھ کو کیوں نہیں یہ آواز دیتے
کیاان گھروں میں رہتانہیں کوئی

لاکھ میں یاد احمد کرتا ہوں
پر مجھے یاد آتا نہیں کوئی

Rate it:
Views: 483
11 Sep, 2014