حال ہی پوچھ لیتے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

کیا اب ہم اس قابل بھی نہیں رہے
کہ تم حال ہی پوچھ لیتے

میں کیوں خاموش تھی
تم وہ بات ہی پوچھ لیتے

زندگی تو بہت ویران ہے
تم میری خوشی کا کوئی راز ہی پوچھ لیتے

Rate it:
Views: 635
28 Feb, 2012