حرف آخر
Poet: Saba hassan By: saba hassan, Lahoreدرداپنا اُس نے رقم کر بھیجا ھے
ھر سطر پہ ۔۔۔ زخمءدل کرید بھیجا ھے
جا بجا مزین ھے ھر سطر
بے ربط ھجر کے موتیوں سے
دلفگارچیختی آہ و بکاہ کرتی بے چینیوں سے
سر پٹختی ھوئی ماتم زدہ محبت کی تاویلوں سے
گو سنہری ھہں حروف سبھی
مگر نا جانے کیوں
ایک ھی دکھ کا اعادہ ھے
اک ھی کرب کو کیوں بار بار لکھا ھے
ھر دکھ کا کفارہ
ضبط کی چلچلاتی دھوپ میں
بے مروت دھندلکوں سے اٹا
غبارءدل کو وجودوفا کا استعارہ لکھا
ٹوٹتے قلم کے حرف آخر کو
خشک موسم ۔۔۔۔۔۔۔ بنجر ۔۔۔۔۔۔ قحط زدہ لکھ کر
آتے جاتے موسموں کا گوشوارہ لکھا
کب پلٹتا ھے
ٹہرتا ھے
نظامءکائنات کا سکہ
بگڑتے وقت کو سنوارو
بھول جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھول جاؤ
فقط ۔۔۔۔ ھر سطر میں ۔۔۔۔ یہی بار بار لکھا ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad