حرف حرف دعا
Poet: Waheed Mughal By: Hafiz Muhammad Waheed, Narang mandiمیں اک صدا ہوں مجھے یاد رکھنا
 حرف حرف دعا ہوں مجھے یاد رکھنا
 
 کیسے خبر دوں تمہیں اپنے مزاج کی
 کہیں گم ہو گیا ہوں مجھے یاد رکھنا
More General Poetry
میں اک صدا ہوں مجھے یاد رکھنا
 حرف حرف دعا ہوں مجھے یاد رکھنا
 
 کیسے خبر دوں تمہیں اپنے مزاج کی
 کہیں گم ہو گیا ہوں مجھے یاد رکھنا