حرف غلط نہ تھا مجھہ سمجھا گیا غلط
Poet: By: Abrish Anmol, Sargodhaحرف غلط نہ تھا مجھہ سمجھا گیا غلط
لکھا گیا غلط کبھی سمجھا گیا غلط
بس میں غلط نہ تھا میری باتیں غلط نہ تھ
مجھہ کو میرے کلام کو جانچا گیا غلط
میزان درست تھا پلڑ ے درست تھے
لیکن یہ کون دیکھتا کہ تولا گیا غلط
مجھ میں نہیں تھے عیب کسوٹی میں عیب تھے
میرا تھا یہ قصور کہ پرکھا گیا غلط
طوفان کے بعد اہل تدتبر کو سے یہ فکر
سا حل کا تھا قصور دریا گیا غلط
افراد ہے غلط یہ تصورات ہے غلط
یہ اس معاشرے ہی کو ڈھالا گیا غلط
More General Poetry







