حصول و حاصل برباد ہوئے چاہت جہاں میں خوار ہوئے کچھ ما سوا خواہشِ نفس ہوئے باقی ماندہ یوم رب کے نام ہوئے یوں امانت میں خیانت ہوئی ہاۓ پشیمانی ایام عبادت کم ہوئے تھی جس کی حیات دی ہوئی اُسی کے لیے دن حساب میں کم ہوئے