حسرتیں چوڑیوں کے جیسی ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

روز ٹوٹتی ہیں روز بنتی ہیں
حسرتیں چوڑیوں کے جیسی ہیں

(نجمہ بشیر کے خیال کو اپنے الفاظ میں بیان کیا ہےبلا اجازت معذرت کے ساتھ شکریہ نجمہ بشیر صاحبہ)

Rate it:
Views: 557
05 Jun, 2013
More General Poetry