حسن فانی تھا
Poet: Shabeeb Hashmi By: Shabeeb Hashmi, Al-Khobar K.S.Aحسن تیرا تھا فانی پھر کیسا غرور تھا
کیسے تجھے سمجھاتے یہ مسئلہ ضرور تھا
پرستش تیری کریں یہ تمنا ہے آج بھی
نادانی کرتی جوانی یہ فکر حضور تھا
تجھے سامنے جو پایا ہر لفظ کھو دیا پھر
اس وقت کو گنوایا وہ میرا قصور تھا
ماضی کے سارے قصے اب یاد بن گئے ہیں
تیرے ساتھ جو بیتایا ہر لمحہ سرور تھا
اس مرمریں بدن کو چھوتے تو کیسے جانم
ٹوٹ کے تو بکھرتی ہمیں اتنا شعور تھا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad