حقوق چھین کر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

قومی ائرلائن جیسے اداروں کو بنانے کی خاطر منافع بخش
اس کے سربراہ کا تقرر کیا جاتا تو ہےہہت ہی چھان بین کر

سب سے پہلی ضرب لگاتا ہےجو کارکن وعملہ کے مفاد پر
ان کو دی گئی مراعات میں کرکے کمی اور حقوق چھین کر

 

Rate it:
Views: 537
22 Sep, 2019
More Political Poetry