سعودی حکمراں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

چلتا ہے مادہ پرست نظام ‘کچھ لو کچھ دو‘ کی بنیاد پر
ہمیں پتہ ہی نہیں کس سےکیا لینا ہے کس کو کیا دیکر

بطریق احسن سعودی حکمراں نےہمکو بتایا ہمارا مقام
فوج بلالی یہود ونصارا سےہمکو ٹرخایا طیارہ دےکر

 

Rate it:
Views: 504
22 Sep, 2019
More Political Poetry