حقیقت

Poet: Dr Qamar Saleem By: Dr Qamar Saleem, kharian

اندھیروں کو اجالے لکھ رھے ہیں
بڑے مبہم حوالے لکھ رھے ہیں

حقیقت سے جو مطلق بے خبر ہیں
حقائق پر مقالے لکھ رھے ہیں

Rate it:
Views: 441
04 May, 2011