حقیقت
Poet: yasir khan By: yasir khan, sibiکر لے دوستی دیواروں سے
اجنبی ہوگئے ہیں لوگ اگر
جو لوگ وفا والے تھے
وہ مٹی ہوگئے
اور اب جو مٹی کے پتلے ہیں
ان میں وفا ہی نہیں
More General Poetry
کر لے دوستی دیواروں سے
اجنبی ہوگئے ہیں لوگ اگر
جو لوگ وفا والے تھے
وہ مٹی ہوگئے
اور اب جو مٹی کے پتلے ہیں
ان میں وفا ہی نہیں