حقیقت شناس ہم

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اپنے ذہنوں کوغلامی سےنہ آزاد کر سکے
ذہن سے نہ دور کر سکے خوف و ہراس ہم

نہ تیار کرسکے خود کو حقائق کی کھوج پر
اس لئےنہیں ہیں ابھی تک حقیقت شناس ہم
 

Rate it:
Views: 406
26 Apr, 2014