حقیقت میں مر ہی نہ جاؤں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

غبار آج بھی جھٹ نہیں رہا تیرے جاتے ہوئے قدموں کا
خیالوں سے نکل کر حقیقت میں مر ہی نہ جاؤں کہیں

Rate it:
Views: 165
10 Jul, 2024