حقیقتِ گندم
Poet: ایمان شہزاد By: Emaan shehzad, Islamabad حقیقت گندم کی اس قدر پیچیدہ کیوں ہے
سمجھ سے بالا تر راز اسمیں پوشیدہ کیوں ہے؟
جنت سے نکالا آدم کو اسکو کھانے کے الزام میں
دنیا میں نوالہ ہے آدمی کا روز صبح و شام میں
کہوں نعمت اسکو یا کہوں فتنہ ڈالے ہے؟
غذا معدے کی ہے یا کمبخت نفس کو پالے ہے؟
More General Poetry






