حقیقی جو ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عالمی نظریاتی کشمکش سےممکن نہیں گریز
آزمائش سے بچ نکلنےکی کوئی راہ کہاں ہے

لاحق قومی سلامتی کو حقیقی جو ہیں خطرات
ان کی سنگینی سےیہ قوم ابھی آگاہ کہاں ہے
 

Rate it:
Views: 460
17 Jun, 2017
More Political Poetry