حواس باختہ
Poet: UA By: UA, Lahoreرہنے لگے ہیں ہم بھی کچھ حواس باختہ
رہنے لگے ہیں وہ بھی کچھ حواس باختہ
اک ہم نہیں اک وہ نہیں دیکھو ذرا وہاں
رہنے لگے ہیں اب سبھی حواس باختہ
جو حال ہمارا، تمہارا ان کا بھی یہی ہے
یہ بھی حواس باختہ وہ بھی حواس باختہ
نہ جانے آج کل ہوا کیا معانلہ ہر جگہ کہ
جس کو بھی دیکھئیے وہی حواس باختہ
آتا ہے ایسا دور بھی عالم میں کبھی تو
کہ رہنے لگتے ہیں سبھی حواس باختہ
عظمٰی کہیں ایسا نہ ہو کہ سامعیں کہیں
کیا رمز کہی آپ نے حواس باختہ
More General Poetry






