حوصلے
Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil seسلسلے جو وفا کے رہتے ہیں
حوصلے انتہا کے رہتے ہیں
ان کے دامن بھی جلتے دیکھو
جو دامن بچا کے رکھتے ہیں
ہم نہیں ہیں شکست کے قائل
ہم سفینے جلا کے رکھتے ہیں
جس کو جانا ہو وہ چلا جائے
ہم دیے سب بجھا کے رکھتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






