حکمران اور عوام

Poet: adeel shuja By: adeel ashraf shuja, lahore

بجلی نہ گیس نہ ہی پانی ہے
اور تجھ پر نعمتوں کی روانی ہے

کچھ تو خیال کر غریبوں کا حاکم
یہ حکومت تو آنی جانی ہے

Rate it:
Views: 618
26 Dec, 2014
More Political Poetry