حکومت اور اتحادی

Poet: Yusaf Anjum By: Yusaf Anjum, lahore

میڈیا پہ آکے گر آنکھیں دکھائیں پارٹنر
چند ٹکوں کی مار ﺀیں پھر مان جائیں پارٹنر

لالچی ٹولے کو اپنے ساتھ رکھنے کے لئے
قوم کا پیسہ تمہاری جیب میں ہے کیا فکر

Rate it:
Views: 481
29 Jun, 2010
More Political Poetry