دیدہ دلیری

Poet: Yusaf Anjum By: Yusaf Anjum, lahore

ایک جلسے میں ہوئے جلوہ فگن عزت مآب
ہے فخر اُن کو کہ دستی ہو گیا ہے کامیاب

جعلسازی کرنے والوں کو کریں گے کامیاب
ہے اگر تم میں زرا ہمت تو دو اس کا جواب
 

Rate it:
Views: 395
01 Jul, 2010
More Political Poetry